اسمبلی میں ریاست کے مالیاتی موقف پر حکومت وائٹ پیپر پیش کرے گی

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد 10 ڈسمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت امکان ہے کہ اسمبلی کے جاریہ سیشن میں ریاست کے مالیاتی موقف سے متعلق وائٹ پیپر پیش کرے گی۔ اسمبلی اجلاس 14 ڈسمبر سے دوبارہ شروع ہوگا۔