اسٹیچو اف یو نیٹی کی تعمیر کے چند مدت کے بعد ۳ تصویریں وایرل

   

۲۰۰۰ کے نوٹ کی کامیابی کے دو سال بعد سردار پٹیل کے پتلے کا افتتاح منظر عام پر آیا تھا،۳ تصویریں منظر عام پر آیی ہیں جس میں سردار پٹیل کی مورتی میں کچھ خرابی بتایی جا رہی ہے، اور اسکی تصاویر بہت نشر کی جا رہی ہے ، واضح رہے کہ تصویر کی افتتاح سے لے کر آج تک لاکھوں لوگوں نے اسکا نظارہ کیا ہے اور بتایا جا رہا ہے کہ اس میں گولیوں کے نشان ہے اور پیر کے پاس سفید سفید لمبے نشان ہے۔ اس مجسمہ کے سی او روز نامہ باسکر سے بات کرتے ہوے کہا کہ اس مجسمہ میں مصری دھات کا استعمال کیا گیا ہے اور اسکو ایک خاص طریقہ سے جوڑا گیا ہے اور تصویر کے بارے میں بتایا کہ یہ تصاویر دوران تعمیر کی ہے، اور انہوں نے مزید بتایا کہ اس کی تعمیر یہ بتاتی ہے کہ اسکے اندر در خت کا استعمال کیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ اس مجسمہ کے قریب بسنے والے غریب لوگوں کے گھروں کی تصاویر کو سوشل میڈیا پر وایرل کرکے مودی سرکار کی ناکامی بتایی جا رہی ہے۔