اسپیشل چیف سکریٹری محکمہ داخلہ سی وی آنند نے جائزہ حاصل کرلیا

   

حیدرآباد ۔ 30 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : حیدرآباد کمشنر سی وی آنند آئی پی ایس کا تبادلہ کرتے ہوئے انہیں اسپیشل چیف سکریٹری ہوم ڈپارٹمنٹ تلنگانہ کی حیثیت سے مقرر کیا گیا ۔ سی وی آنند نے بروز منگل اپنے نئے عہدہ اسپیشل چیف سکریٹری ہوم ڈپارٹمنٹ تلنگانہ کی حیثیت سے تلنگانہ سکریٹریٹ میں جائزہ حاصل کرلیا ۔۔ ش