٭ اسپین کورونا وائرس کی وباء کے معاملے میں پھر ایک بار منفی ریکارڈ قائم کر گیا ہے۔ پورے ملک میں 24 گھنٹوں میں 849 کورونا مریضوں کی موت ہوئی ہے۔ مزید 9,222 لوگ کورونا ٹسٹ میں مثبت پائے گئے ہیں۔ اس طرح مصدقہ معاملوں کی جملہ تعداد بڑھ کر 94,417 ہوگئی۔