اسپین :لاک ڈاؤن کے دوران گھریلو جھگڑوں میں اضافہ

,

   

٭ اسپین میں جہاں کوروناوائرس نے ہزاروں افراد کو لقمہ اجل بنادیا ہے، پہلے دو ہفتے کے لاک ڈاؤن کے سبب گھریلو جھگڑوں میں زبردست اضافہ ہوگیا ہے۔ اسپینی حکومت نے قبل ازیں انتباہ دیا تھا کہ گھریلو جھگڑوں کے متاثرین اگر اپنی حرکتوں سے باز نہ آئے تو انہیں ہوٹلوں میں قرنطینہ میں رکھ دیا جائے گا چونکہ ہنگامی صورتحال میں ان کے پاس متاثرین کو رکھنے کیلئے مزید مراکز دستیاب نہیں ہے۔