اسپین میں چار کشتیوں سے 30 ٹن حشیش ضبط

   

Ferty9 Clinic

٭ اسپین کے عہدیداروں نے کہا کہ انہوں نے اسپین کے ایک کریمنل گروپ سے تعلق رکھنے والی چار کشتیوں کو ضبط کیا جس میں سے 30 ٹن حشیش برآمد کی گئی۔ اس دھاوے میں بلغاریہ اور روس کے 9 شہریوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ قبل ازیں اسی طرح کی دو کشتیوں سے 4.6 ٹن حشیش ضبط کی گئی تھی۔