٭ اسپین میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 11,409 ہوگئی ہے جبکہ ملک میں اس سے مرنے والے افراد کی تعداد 509 ہے۔ ملک کے ہیلت ایمرجنسی سنٹر نے یہ بات بتائی۔ اٹلی کے بعد اسپین دوسرا یوروپی ملک ہے جو کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے ۔