اسپین کا لا سگراڈا فیمیلیا چرچ 137 سال سے زیرتعمیر

   

Ferty9 Clinic

l اسپین کا لاسگراڈا فیلیمیا چرچ 1882ء سے زیرتعمیر ہے۔ مصری اہرام کے تعمیر کی مدت بھی اس سے کم تھی۔ توقع ہیکہ یہ 2026ء میں مکمل ہوجائے گا حالانکہ یہ زیرتعمیر ہے لیکن 30 لاکھ سے زیادہ سیاح ہر سال اس کو دیکھنے آتے ہیں۔ فی الحال یہ سب سے بڑا نامکمل رومن کیتھلک چرچ بارسیلونا میں ہے۔ توقع ہیکہ مکمل ہونے پر یہ عالمگیر سطح پر سب سے بلندقامت چرچ ہوگا۔ اسپین پر مسلمانوں کی 800سال تک حکومت رہ چکی ہے۔ چنانچہ موجودہ دور کا زبرالٹر بنیادی طور پر ’’جبل الطارق ‘‘ تھا جہاں جنگجو کمانڈر طارق کی فوج پہلی بار اسپین پر اتری تھی اور اس نے ان تمام کشتیوں کو نذرآتش کردیا تھا جو ان کی سواری تھی۔