٭ اسپین میں کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے میں فوج کی مدد بھی لی جارہی ہے لیکن ایک اولڈ ایج ہوم میں نعشوں کی دستیابی نے حکام کو حیرانی میں ڈالدیا ہے ۔ اسپین کی وزیردفاع مارگریتا روبلس نے کہاکہ یہ معمر افراد اپنے بستروں پر مردہ پائے گئے ۔ اُن کا کوئی پرسان حال نہیں پایا گیا۔