میڈرڈ۔ اسپین میں مرسیڈیز بینز کے پلانٹ میں ایک سابق ملازم نے جے سی بی کا استعمال کرتے ہوئے 50 نئے ویانس کو تباہ کر دیا ۔ عہدیداروں نے تحقیقات کے بتایا کہ 38 سالہ پلانٹ کے سابق ملازم نے کام سے متعلق تنازعہ کے بعد بدلہ لینے کے لئے یہ کارروائی کی جس کے بعد پولیس اسے گرفتار کرلیا ۔