اسکالرشپ اسکیمات

   

مالیگاؤں۔ مشہور ماہر تعلیم، کئی کتابوں کے مصنف اور کیریر رہنما اشفاق عمر نے طلبہ کیلئے اسکالر شپ اسکیم کی معلومات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ اسکالرشپ اسکیمات میں 81 اسکالرشپ اسکیموں کا ذکر موجود ہے جس سے طلبہ اپنی زندگی میں تعلیمی منزل طے کرنے کے لئے فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔ یہ بات انہوں نے صبالینڈ ڈیولپرز کی معاونت سے ‘اسکالرشپ اسکیمیںکی رسمِ اجراکے موقع پر کہی۔ انہوں نے اور کہاکہ کتاب اسکالرشپ اسکیمات سے متعلق تفصیلات بتائیں کہ اس کتاب میں کل 81 اسکالرشپ اسکیموں کا ذکر موجود ہے۔