اسکولس کی کشادگی کا ہنوز فیصلہ نہیں کیا گیا ۔ سبیتا اندرا ریڈی

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد ۔ ریاستی وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی نے کہا کہ کورونا وائرس کے پیش نظر اسکولس کی کشادگی کے معاملے میں حکومت نے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت نے یکم اگسٹ سے اسکولس میں تعلیمی سرگرمیوں کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے تاہم ریاست میں چونکہ کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے اس لئے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے ۔