ناسک۔31 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پولیس کے مطابق منگل کو گگن پور روڈ پر واقع مراٹھا ہائی اسکول میں ایک 12 سالہ طالب جائش سکھارام اوتار ساتھویں جماعت میں پڑھتا تھا اپنے دوستوں کے ساتھ کلاس روم میں کھیل رہا تھا کہ اچانک سے ایک لوہے کی الماری اس پر گرپڑی۔ اسے فوری طور ہر ہسپتال لیجایا گیا جہاں پر بعد معائنہ اسے مردہ قرار دیا۔