اضلاع میں آج بارش کی پیش قیاسی

   

حیدرآباد : محکمہ موسمیات نے کہا کہ /23 جون کو تلنگانہ کے اضلاع عادل آباد ، نظام آباد ، جئے شنکر بھوپال پلی ، بھدرا دری ، کوتہ گوڑم ، کھمم ، نلگنڈہ اور سوریا پیٹ کے بعض مقامات پر بارش ہوگی ۔ آئندہ 5 دنوں کے دوران تلنگانہ ساحلی اے پی اور رائلسیما میں بعض مقامات پر بارش ہوگی ۔