حیدرآباد16فروری(یو این آئی) تلنگانہ میں پھر سردی کی لہر میں اضافہ ہوا ہے ۔حیدرآباد میں معمول سے کم درجہ حرارت درج کیاجارہا ہے ۔ عادل آباد پھر سردی کی لپیٹ میں ہے ۔نرمل ضلع کے خانہ پور میں بھی درجہ حرارت میں گراوٹ ہوگئی ہے۔