لکھنؤ : سینئر ایس پی لیڈر اعظم خان کو آج میدانتا ہاسپٹل میں آئی سی یو سے میڈیسن وارڈ کو منتقل کردیا گیا جبکہ ایک دیگر دواخانہ میں آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے رکن ایڈوکیٹ ظفریاب جیلانی کو ڈسچارج کردیا گیا ہے۔