اعظم خاں اور بیٹے کے خلاف جعلی پیان کارڈ پر ایف آئی آر

   

٭ حکومت یوپی نے ایس پی کے رکن پارلیمنٹ اعظم خاں اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم کے جعلی پیان کارڈ رکھنے کے الزام کے تحت ایف آئی آر درج کیا ہے۔ اس کے علاوہ ان پر اراضی پر غیرمجاز قبضہ کا الزام بھی ہے۔