اعظم خاں کیخلاف رقمی ہیرپھیر کا مقدمہ

,

   

٭ سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خاں کیخلاف انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) نے لینڈ گرابنگ کے متعدد مقدمات کے ضمن میں رقمی ہیرپھیر کا مقدمہ درج کرلیا۔ ای ڈی نے خان کے خلاف اترپردیش پولیس کے کم سے کم 26 ایف آئی آر کو ملحوظ رکھتے ہوئے یہ کارروائی کی ہے۔ خان پر رقمی ہیر پھیر کے انسداد سے متعلق قانون کی مختلف دفعات کے تحت لینڈ گرابنگ اور ڈرا دھمکا کر رقم کی وصولی کے مقدمات درج کئے گئے ہیں۔