اعلیٰ تعلیم اور مہارت کے حصول کیلئے حیدرآباد کا اہم مراکز میں شمار

   

حیدرآباد : /15 فبروری (سیاست نیوز) اعلیٰ تعلیم کے حصول اور مہارت کیلئے حیدرآباد اہم مرکز کے طور پر ابھررہا ہے ۔ ماہرانہ خدمات فراہم کرنے والے سرکردہ ادارے سلیکھا کی جانب سے حال ہی میں کئے گئے ایک سروے میں جس کا انکشاف کیا گیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ حیدرآباد کا شمار سرکردہ ملک کے تین شہروں میں ہوتا ہے جہاں اعلیٰ تعلیم اور مہارت کے حصول سے متعلق خدمات فراہم کی جاتی ہے ۔