اعلیٰ تعلیم کیلئے رقمی رکاوٹ پر نوجوان لڑکی کی خودکشی

   

حیدرآباد۔/8 جنوری، ( سیاست نیوز) اعلیٰ تعلیم کیلئے رقمی رکاوٹ کے سبب نوجوان لڑکی نے خودکشی کرلی۔ بنجارہ ہلز پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا۔ 21 سالہ لڑکی دیویا شری جو نوری نگر بنجارہ ہلز کے ساکن رامچندر راؤ کی بیٹی تھی نے کل خودکشی کا اقدام کیا جسے فوری ہاسپٹل سے رجوع کیا گیا جہاں علاج کے دوران وہ آج فوت ہوگئی۔ دیویا شری ڈگری کی طالبہ تھی جو اعلیٰ تعلیم حاصل کرنا چاہتی تھی۔ اس نے اپنے والدین سے 60 ہزار روپئے مانگے تھے لیکن معاشی تنگی کے سبب رقم دینے سے والدین نے انکار کردیا۔ لڑکی کے والدین اڈلی کا کاروبار کرتے ہیں۔ ع