افریقی تصویر 10 کروڑ روپئے میں نیلام

   

Ferty9 Clinic

٭ سوتھبی : ایک نائجیریائی مصور بین این وومنو کی تصویر لندن میں 1,095,000 پونڈ میں (10 کروڑ روپئے) میں فروخت ہوگئی۔ تصویر کے نیچے مصور کی دستخط ہے جس میں اس کا نام پڑھا جاتا ہے۔ تصویر کرسٹین ایلزیبتھ ڈیویس کی ہے جو ایک امریکی بالوں کے طرز اور ویسٹ انڈیز نژاد خاتون ہے۔