افسوسناک! بھارت میں اب سبزیوں کو بھی ہندو مسلمان دیکھ کر خریدا جا رہا ہے

,

   

نئی دہلی: بھارت جیسے جمھوری ملکوں کےلیے تشویش کی خبر یہ ہے کہ آب سبزیوں کو بھی ہندو مسلمان دیکھ کر خریدا جا رہا ہے، یوپی اور دہلی این سی ار میں تمام مسلم سبزی بیچنے والوں کو بھگایا جا رہا ہے، ادھار کارڈ دیکھ کر سبزی خریدی جا رہی ہے، ہندووں کے ٹھیلوں کی پہچان کےلیے ان کے ٹھیلوں کے آگے بھگوا جھنڈا لہرایا جا رہا ہے۔

یہ سب اس کے بعد سے ہوا جب یہ سنگھی میڈیاء اور تبلیغی جماعت کو لے گر غلط پروپیگنڈہ بنایا۔

دیکھیں ایک خصوصی رپورٹ۔