واشنگٹن: پاکستان نے امریکہ کو عندیا ہیکہ مبینہ طور پر طالبان کے قبضے میں موجود امریکی انجینئر کی رہائی کیلئے امریکہ کیساتھ تعاون کریگا۔ امریکہ میں پاکستانی سفارتخانے کی ترجمان نے کہا ہیکہ پاکستان نے یرغمالیوں کی بازیابی کیلئے ہمیشہ خیرسگالی کے طور پر تعاون کیا ہے۔