افغانستان میں بم دھماکے، 7 ہلاک

   

نئی دہلی ، 25 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) طالبان کے ایک خودکش حملے نے جمعہ کو افغانستان کی انٹلیجنس سرویس کے عہدہ داروں کو لے جانے والے قافلہ کو مشرقی صوبہ ننگرہار میں نشانہ بنایا، جس سے ایک بچہ کے بشمول پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ چند گھنٹے بعد دوسرا دھماکہ جلال آباد میں کیا گیا، جس کے نتیجے میں دو سکیورٹی جوانوں کی موت ہوئی۔