افغانستان میں دہشت گردوں کے حامی ذمہ دار: جئے شنکر

   

اقوام متحدہ : وزیر خارجہ ہندوستان جئے شنکر نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں پایہ دار امن کی درحقیقت ’’ دوگنے امن ‘‘ کی ضرورت ہے یعنی افغانستان میں ہندوستان امن کی برقراری کیلئے افغان دہشت گردوں کو ذمہ دار قرار دینے کا مطالبہ کرنا چاہتا ہے ۔ سرحد پار دہشت گردی کا سلسلہ بھی بند ہوجانا چاہیئے ۔ سکریٹری انتونیو گٹیرس افغانستان کیلئے اقوام متحدہ خصوصی نمائندے مقرر کئے گئے ۔