افغانستان میں2 انتہاپسند ہلاک

   

Ferty9 Clinic

کابل: افغانستان کے شمالی صوبہ فاریاب میں فوج کی کارروائی میں دو انتہا پسند ہلاک ہو گئے اور طالبانی کیمپ کو تباہ کردیا گیا۔افغان فوجی کمان نے ہفتہ کویہ اطلاع دی۔ فوج نے بتایا کہ افغان فوج کے جوانوں نے جس طالبانی کیمپ کو جمعہ کے روز ایک مہم کے دوران تباہ کیا، اس کا استعمال دیسی بم بنانے کے ٹھکانے کے طور پر کیا جارہا تھا۔