افغانستان کا 8 فٹ 2 انچ لمباشخص لکھنو کی ہوٹل میں جگہ حاصل کرنے میں مصروف

   

٭ لکھنو : افغانستان ایک شخص شیر خان کو لکھنو کی ہوٹل میں رہائش کی جگہ حاصل کرنے کیلئے اپنے قد کی وجہ سے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اس کا قد 8 فٹ دو انچ ہے ، اسے مختلف ہوٹلوں میں قد کی وجہ سے رہنے کی جگہ نہیں ملی۔ اسے پولیس کے ذریعہ جگہ حاصل کرنی پڑی لیکن پولیس نے اس کے کاغذات کی جانچ کی ۔