لاہور: ایشیا کپ کے لیگ میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو شکست دینے کی بھرپور کوشش کی مگر 2 رنز سے ناکام ہوگیا۔ افغان ٹیم کو 37.1 اوورس میں 292 کا ٹارگٹ حاصل کرنا تھا لیکن وہ 289 پر آؤٹ ہوگئی۔کل پاکستان اور بنگلہ دیش کا سوپر 4 میچ ہوگا۔