افغانستان کی صدارتی الیکشن کے ابتدائی نتائج کا خیرمقدم

   

Ferty9 Clinic

اسلام آباد ۔ 23 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے افغانستان کی صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کا خیرمقدم کیا ہے اور ان نتائج کو جنگ سے متاثرہ ملک میں استحکام کی سمت ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔ افغان الیکشن عہدیداروں نے یہ اعلان کیا کہ صدر اشرف غنی نے 50.64 فیصد ووٹس حاصل کئے ہیں۔