افغان نتائج غلط ‘ اپنی حکومت قائم کرنے عبداللہ عبداللہ کا اعلان

   

کابل 18 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) افغان انتخابات میں شکست خوردہ عبداللہ عبداللہ نے معلنہ نتائج کو غلط قرار دیا ہے اور کہا کہ وہ کامیاب ہوئے ہیں اور وہ اپنی حکومت قائم کردیں گے ۔