نئی دہلی : 2015 ء میں راجیش کوٹیشا کو پدم شری عطا کیا گیا تھا اور اب اُسے وزارت آیورویدا کا معتمد مقرر کیا گیا ہے کیوں کہ اُس کے روابط آر ایس ایس سے تھے اور اُس نے ہندوستان کی سب سے بڑی سائنس و ٹیکنالوجی کی تحریک میں شرکت کی تھی۔ وہ عالمی آیوروید فاؤنڈیشن کے ٹرسٹی بھی رہ چکے ہیں۔