اقلیتوں کے لئے اوور سیز اسکالر شپس، درخواستوں کی طلبی

,

   

حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے اقلیتوں کیلئے اوور سیز اسکالر شپس کی درخواستیں طلب کی ہیں۔ جو امیدوار بیرونی ممالک سے ماسٹرس یا ڈاکٹر کی ڈگری حاصل کرنا چاہتے ہیں اس اسکالر شپس وہ امیدوار مستحق ہیں۔ اس اسکالرشپس کے لئے وہ امیدوار مستحق ہیں جن کے والدین یا سرپرستوں کی سالانہ آمدنی 2لاکھ سے کم ہیں۔ اس اوور سیز اسکالر شپس حاصل کرنے والے امیدوار کی عمر کی حد 35سال سے زائد نہ ہوں۔

اس اسکالر شپس کے لئے تعلیمی قابلیت کم از کم ان مضامین میں 60فی صد ہونی چاہئے۔ Engineering / Management / Pure Sciences / Agriculture Sciences / Medicine and Nursing / Social Sciences / Humanities
روزنامہ سیاست امیدواروں کی مفت رہنمائی کرتا ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے روزنامہ سیاست کے دفتر عابڈس حیدرآباد تلنگانہ سے حاصل کرسکتے ہیں۔