اقوال زریں

   

٭اخلاق کے موتی جہاں بھی دیکھو
انہیں اپنے دامن میں بھر لو
علم سے محبت کرنا‘عقل سے محبت کرنا ہے
٭جب غصہ تم پئر غلبہ پائے تو خاموشی اختیار کرو
٭ نعمتیں ان کو ملتی ہیں‘ جو نعمتوں کی قدر کرتے ہیں۔
٭ اعمال کے میزان میںجو چیز سب سے زیادہ بھاری ثابت ہوگی وہ حسن خلق ہے
٭ جہاں سوج طلوع ہوتا ہے وہاں رات بھی ضرورت ہوتی ہے لیکن جہاں علم کی روشنی ہو وہاں جہالت کا اندھیرا کبھی نہیں آسکتا
٭مصیبت ایک ایسا آئینہ ہے جس میں اپنے اور پرائے پہچانے جاتے ہیں۔
٭کسی کو حقیر مت سمجھو کیونکہ راسیت کا معمولی پتھر بھی آپ کو منہ کے بل گرا سکتا ہے ۔