اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں عنقریب اصلاحات : گوٹیرس

   

Ferty9 Clinic

اقوام متحدہ ۔ 26 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان اور دیگر 26 رکن ممالک جن کا تعلق اور دیگر ممالک جن
G-4
بلاک سے ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عاجلانہ اصلاحات کا مطالبہ کررہے ہیں۔ جن ممالک وزرائے خارجہ نے یہ مطالبہ کیاہے ان میں برازیل، جرمنی، ہندوستان اور جاپان شامل ہیں۔ جنرل سکریٹری اقوام متحدہ انٹونیو گوٹیرس نے تیقن دیا کہ عالمی ادارہ کی سلامتی کونسل میں عنقریب اصلاحات کئے جائیں گے اور اسے زیادہ سے زیادہ ممالک کی نمائندہ کونسل بنایا جائے۔ ہندوستان چاہتا ہیکہ اس میںمستقل ارکان کی تعداد میں اضافہ بھی شامل رہے۔