اقوام متحدہ کے عہدیدار نے حیدرآبا د میں سائیکل چلائی

   

حیدرآباد 17ستمبر(یواین آئی) ماہرماحولیات ایرک سولہم نے شہر کا دورہ کیا۔انہوں نے گرین انڈیا چیلنج کے طورپر بیگم پیٹ میں پودا لگایا اور سولار روف ٹریک پر سائیکل چلائی۔اقوامی متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کے سابق اگزیکٹیو ڈائرکٹر نے ایکس پر اس ٹریک کی ستائش کی۔