الاسکا5جون (یو این آئی) الاسکا کے ساحل قریب 3 ہزار گاڑیوں سے لدے مال بردار بحری آگ بھڑک اٹھی، امریکی کوسٹ گارڈ نے جہاز پر سوار عملے کے تمام 22 ارکان کو ریسکیو کرلیا گیا۔میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کوسٹ آف الاسکا کے قریب 800 الیکٹرک گاڑیوں سمیت 3 ہزار گاڑیوں سے لدے کارگو جہاز میں اچانگ آگ بھڑک گئی، خوش قسمتی سے جہاز پر سوار عملے کے تمام 22 افراد کو بچا لیا گیا۔