الدرّہ فیلڈ معاملات میں منصوبہ بندی کے مطابق پیشرفت : آرامکو

   

ریاض: سعودی آرامکو کے سی ای او نے کہا ہے کہ الدرّہ فیلڈ سے متعلق معاملات کویت کے ساتھ منصوبہ بندی کے مطابق آگے بڑھیں گے ۔ ڈسمبر 2022 میں آرامکو گلف آپریشنز کمپنی اور کویت گلف آئیل کمپنی نے دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ الدرّہ گیس فیلڈ کو تیار کرنے کیلئے ایک یادداشت پر دستخط کیے تھے۔اس معاہدے سے دونوں برادر ممالک کو فائدہ ہوگا۔