الطاف بخاری کو زیڈ پلس سیکورٹی

   

سری نگر: مرکزی وزارت داخلہ نے جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے صدر الطاف بخاری کو زیڈ پلس سیکورٹی فراہم کی ہے ۔ذرائع نے بتایا کہ حالیہ سیکورٹی جائزہ میٹنگ کے بعد مرکزی حکومت نے اس طرح کا فیصلہ لیا ۔اطلاعات کے مطابق مرکزی حکومت نے جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے صدر الطاف بخاری کو زیڈ پلس سیکورٹی کور فراہم کیا ہے ۔