اللہ اکبر! فلسطینی نوجوان کیدوران سجدہ شہادت

   

غزہ سٹی : غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری ہے جس میں اب تک 22 ہزار فلسطینی شہید اور 60 ہزار زخمی ہو چکے ہیں۔ شہدا اور زخمیوں میں 70 فیصد خواتین اور بچے ہیں۔ تاس کے تلوں میں بھی 170 سے زائد اسرائیلی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔اسرائیلی فوجیوں سے جنگ میں حماس کے جنگجو روز بروز بہادری و شجاعت کی لازوال داستانیں رقم کر رہے ہیں۔ ایک فلسطینی نوجوان کی دوران سجدہ شادت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اس نوجوان کی شناخت تیس عیدر ابو طعمۃ کے نام سے ہوئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں کو نشانہ بنانے کے بعد نوجوان اسلحہ اٹھائے غزہ کی گلیوں میں دوڑ رہا ہے اور اسرائیلی ڈرون اس کا پیچھا کر رہا ہے۔