الکٹرک گاڑیوں کی حوصلہ افزائی :وزیر ٹرانسپورٹ

   

حیدرآباد ۔ یکم ۔ جنوری : ( سیاست نیوز ) : ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجئے کمار نے کہا کہ بڑھتی ہوئی آلودگی پر قابو پانے کے لیے الکٹرک گاڑیوں کے استعمال میں اصافہ ہونے کی ضرورت ہے ۔ اس سلسلے میں تلنگانہ حکومت بڑے پیمانے پر اقدامات کررہی ہے اور نئی پالیسی کا
اعلان کرچکی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کے خزانے کو بھرنے میں اہم محکمہ جات میں محکمہ ٹرانسپورٹ بھی شامل ہے ۔ نشانے کو عبور کرنے عہدیداروں اور عملہ کو متحدہ کام کرنے کا مشورہ دیا ۔ عوام کو ٹرانسپورٹ دفاتر کے چکر کاٹنے کی بجائے تمام کام آن لائن کرنے کی سہولت دی گئی ہے ۔ انہںونے کہا کہ مستقبل میں مزید 10 تا 12 خدمات کی سہولت آن لائن پیش کرنے ہدایت دی گئی ہے ۔ ن