الہٰ آباد کے نام کی تبدیلی سپریم کورٹ کی یوپی حکومت کو نوٹس

   

٭ سپریم کورٹ نے الہٰ آباد کا نام بدل کر پریاگ راج کرنے کے جواز کو چیالنج کرتے ہوئے داخل کی گئی درخواست پر اُترپردیش حکومت کو نوٹس جاری کی ہے ۔ یوپی حکومت نے 2018 ء میں الہٰ آباد کا نام بدل کر پریاگ راج کردیا اور بتایا کہ یہ عوام کا دیرینہ مطالبہ تھا ۔