حیدرآباد ۔ 14 ۔ ڈسمبر (سیاست نیوز) آئندہ مالیاتی سال کیلئے برقی شرحوں پر نظر ثانی سے متعلق تجاویز پیش نہ کرنے پر اسٹیٹ الیکٹرسی ریگولیٹری کمیشن (ای آر سی) نے برقی سربراہ کرنے والے دونوں (ڈسکام) کو وجہ نمائی نوٹس جاری کی ہے اور 20 ڈسمبر سے قبل جواب دینے کی ہدایت دی ہے ۔ مہلت سے قبل رد عمل کا اظہار نہ کرنے پر 30 ڈسمبر کو (اے آر آر) رپورٹ کو مسترد کردینے کا انتباہ دیا ہے۔ لیکٹریسٹی ریگولیٹری کمیشن کی جانب سے اتنی شدت سے پہلی مرتبہ ڈسکام کو انتباہ دیا گیا ہے ۔ ن