ال سلواڈورمیںمکان سے 10 نعشیں برآمد

   

Ferty9 Clinic

سان سلواڈور : وسطی امریکی ملک ال سلواڈور میں زیادتی اور قتل کے الزام میں گرفتار سابق پولیس افسر کے گھر سے 7 خواتین اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ال سلواڈور میں 51 سالہ سابق پولیس افسر ہیگو اوسیریو چاویز کو خاتون اور اس کے بیٹے قتل کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا۔