امبولنس روک کر ڈرائیو کا لنچ، شیرخوار فوت

   

میوربھنج : اڈیشہ کے ضلع میوربھنج میں ایک جوڑے نے دعویٰ کیا کہ اُن کا ایک سالہ علیل بیٹا امبولنس کے ذریعے منتقلی کے دوران فوت ہوگیا کیونکہ ڈرائیور نے گاڑی روک کر لنچ کرنے میں کافی وقت لگایا۔ دھابہ پر ڈرائیور کے ساتھ فارماسسٹ نے بھی کھانا کھایا۔