حیدرآباد : 10 اگست (راست) ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی میں انڈر گریجویٹ کورسز بی اے، بی کام، بی ایس سی میں داخلے کے لیے انٹر کامیاب یا ٹاس سے انٹر کامیاب امیدوار اہل ہیں۔ آخری تاریخ 12 اگست مقرر کی گئی ہے۔ انگلش میڈیم کے ساتھ اردو میڈیم بھی ہے۔ محمڈن انسٹی ٹیوٹ جلوخانہ لاڈ بازار پر اسنادات کی زیراکس، آدھار کارڈز، فوٹو کے ساتھ رابطہ کریں۔ فون نمبر 9542796110 پر رابطہ کریں۔