امرناتھ یاترا کورونا وائرس کے سبب منسوخ

   

Ferty9 Clinic

سرینگر : شری امرناتھ شرائن بورڈ نے منگل کو فیصلہ کیا کہ جنوبی کشمیر کے ہمالیائی علاقہ میں واقع غار کو اس سال کی امرناتھ یاترا منسوخ کردی گئی ۔ بورڈ نے کہا کہ کووڈ۔19 وباء کے سبب جموں و کشمیر میں مذہبی مقامات بند ہیں۔ اس تناظر میں امرناتھ یاترا کو بھی منسوخ کیا جارہا ہے۔ یہ فیصلہ بورڈ کے چیرمین لیفٹننٹ گورنر جی سی مورمو کی صدارت میں منعقدہ میٹنگ میں کیا گیا۔