امریکہ، بائیو این ٹیک فائزر ویکسین بچوں کیلئے منظور

   

واشنگٹن ۔ کینیڈا کے بعد امریکہ نے بھی بارہ سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے بائیو این ٹیک فائزر کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی منظوری دے دی ہے۔ اس کا اعلان امریکی ’فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن‘ ایف ڈی اے نے کیا۔ ادارے کی ایک سینئر اہلکار جینٹ ووڈ کوک کے مطابق 16 سال سے کم عمر بچوں کو ویکسین لگانے پر بھی موثرعملدرآمد کے لیے اقداماے کیے جا رہے ہیں۔ یورپی یونین کی ادویات کی چھان بین کی ایجنسی EMA بھی 12 سے 15 سال تک کی عمر کے لیے بائیو این ٹیک فائزر کی ویکسین کی منظوری پر غور کر رہی ہے۔