واشنگٹن : امریکی نشریاتی ادارے فوکس نیوز نے کامیاب ترین پروگرام کے میزبان لیو ڈوبس کا پروگرام الیکشن فراڈ کی افواہوں کو ہوا دینے کے الزام میں منسوخ کردیا۔ ڈوبس سابق امریکی صدر ٹرمپ کے زبردست حامی سمجھے جاتے ہیں، لیو ڈوبس فوکس بزنس نیٹ ورک کے کامیاب ترین پروگرام کے میزبان ہیں۔