امریکہ سے بات چیت ناکام ہونے کے بعد طالبان کا ایران سے تبادلہ خیال

   

Ferty9 Clinic

* کابل : افغانستان کے طالبان کے ایک وفد نے ایران کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ ایک ہفتہ قبل عسکریت پسند گروپ اور امریکہ کی بات چیت ناکام ہوگئی تھی ۔ ایران کی وزارت خارجہ نے منگل کے دن کہا کہ بات چیت جامع مشاورت کے چوکھٹے میں ہوئی جو افغانستان کے تمام فریقین کے ساتھ کی گئی تھی ۔ ایران نے کہا کہ امریکہ قبل ازیں ایران پر الزام عائد کرچکا ہے کہ وہ طالبان کی فوجی تربیت زر اور ہتھیاروں کے ذریعہ مدد کر رہا ہے۔