نئی دہلی ۔ 20 ۔ نومبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ میں غیر قانونی طور پر داخل 150 ہندوستانیوں کی امریکہ سے بیدخلی کے بعد آج دہلی پہنچ گئے۔ امیگریشن سیکشن میں تمام ہندوستانیوں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد آج 11 بجے یکے بعد دیگرے ایرپورٹ سے باہر بھیجے گئے۔